کشمیر میں "سیدہ زینب(ع)" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : قیام کربلا کے دوران اور اس کے بعد سیدہ زینب(ع) کے شجاعانہ کردار پر روشنی ڈالنے کے لیے جمو کشمیر میں "سیدہ زینب(ع)" کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1349460    تاریخ اشاعت : 2014/01/01